Posts

وزیر اعظم کی سالی کی تعیناتی

دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ بشریٰ بی بی کی چھوٹی بہن، عمران خان کی سالی، مریم ریاز وٹو کی ایچ ای سی میں تعیناتی کی گی اور ان کی ماہانہ آمدن 850000 روپے ہے۔اس معاملے پر بحث کرتے ہوئے ڈان نیوز کے نمائندہ ریاض الحق لکھتے ہیں کہ ان کی تعیناتی میرٹ پر کی گی۔ مزید تفصیلات نیچے دیے گے لنک سے حاصل کریں۔ https://youtu.be/ghryzUaf_Jo